وفاقی وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چوہدری نے پاکستان اسٹیل ملز کو جدید ٹیکنالوجی اور میری ٹائم و صنعتی اشتراک کے ذریعے بحال کرنے کا ایک نیا منصوبہ پیش کردیا جس سے 13 ارب ڈالر تک کی بچت ممکن ...